آسڑیلیا، وکٹوریہ میں شدید طوفان سے معمولات زندگی متاثر
طوفان کے دوران کئی ٹرانسمیشن ٹاور گرنے اور ایک پاور پلانٹ بند ہونے کی وجہ سے ریاست میں ہزاروں لوگ بجلی سے محروم رہ گئے
2102308
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں شدید طوفان کے باعث 5 لاکھ 29 ہزار شہریوں کو بجلی کی ترسیل منقطع ہے۔
ریاست وکٹوریہ میں تیز بارش اور آندھی نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔
طوفان کے دوران کئی ٹرانسمیشن ٹاور گرنے اور ایک پاور پلانٹ بند ہونے کی وجہ سے ریاست میں ہزاروں لوگ بجلی سے محروم رہ گئے۔
وکٹوریہ کی ریاستی وزیر توانائی للی ڈی ایمبروسیو نے ، سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ
طوفان نے نقل و حمل کو بھی منفی طور پر متاثر کیا، میلبورن میں کچھ ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل پڑا۔
متعللقہ خبریں
امریکی ریاستوں ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں موثر ہونے والے طوفان میں 11 افراد ہلاک
ہلاک شدگان میں سے 3 ایک ہی خاندان سے تھے اور طوفان میں بہت سے لوگ زخمی ہوئے