ڈومینیکن ریپبلک ایک بیکری میں دہماکے سے 25 افراد ہلاک

حکام نے بتایا کہ دھماکے کے بعد ملنے والی لاشوں کو شناخت کے لیے فرانزک کروانے کے لیے متعلقہ ادارے بھیج دیا گیا ہے

2025710
ڈومینیکن ریپبلک ایک بیکری میں دہماکے سے 25 افراد ہلاک

ڈومینیکن ریپبلک کے شہر سان کرسٹوبل میں "اولڈ مارکیٹ پلیس" کہلانے والی بیکری میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 25 تک پہنچ گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ دھماکے کے بعد ملنے والی لاشوں کو شناخت کے لیے فرانزک کروانے کے لیے متعلقہ ادارے بھیج دیا گیا ہے۔

واقعے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں