جزیرہ ٹونگا میں 6.9 شدت کا زلزلہ
امریکی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز نیافو شہر سے 132 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا جس سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
2005922
بحیرہ پیسیفک میں واقع جزیرہ ٹونگا میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
امریکی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز نیافو شہر سے 132 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔
اس زلزلے کی گہرائی 225 کلومیٹر تھی جس سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
متعللقہ خبریں
غزہ میں "جنگ کے بعد قائم کیے جانے والے عسکری یونٹ کی قیادت ایک امریکی کرے گا، دعوی
غزہ پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد، ایک سیکورٹی فورس کا تقرر کیا جائے گا