کینیڈا میں جنگلاتی آگ،ہنگامی حالت نافذ
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں غیر معمولی طور پر گرم اور خشک موسم میں تیز ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے کئی مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی
1983532
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں غیر معمولی طور پر گرم اور خشک موسم میں تیز ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے کئی مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی۔
خبر کے مطابق ،البرٹا کے متاثرہ علاقوں سے 25 ہزارافراد کا انخلاء کرا دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں مزید افراد کو بھی انخلاء کے لیے تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
البرٹا میں لگی آگ سے 3 لاکھ ایکڑ پر محیط جنگل راکھ ہونے کے بعد ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو کے بیان کہ امریکہ نے ان کو ہتھیار دینے سے انکار کر دیا ہے پر وائٹ ہاوس کا رد عمل
امریکہ اسرائیل کو کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ مدد فراہم کرتا ہے