پوتین-علی ایف رابطہ،جنوبی قفقاز کی صورتحال پر غور

آذری ایوان صدر کے مطابق، علی ایف اور پوتین کے درمیان با ت چیت میں روس۔آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سہ رکنی اعلامیے کے تناطر میں جنوبی قفقاز میں سلامتی و استحکام کی بحالی کےلیے باسہولت تدابیر اختیار کرنے پر غور کیا

1961145
پوتین-علی ایف رابطہ،جنوبی قفقاز کی صورتحال پر غور

 روسی صدر ولادیمیر پوتین  نے آذری ہم منصب الہام علی ایف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

 آذری ایوان صدر کے مطابق، علی ایف اور پوتین کے درمیان با ت چیت میں روس۔آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سہ رکنی اعلامیے کے تناطر میں جنوبی قفقاز میں سلامتی و استحکام کی بحالی کےلیے باسہولت تدابیر اختیار کرنے پر غور کیا ۔

 پوتین اور علی ایف  نے اس کے علاوہ  علاقے میں نقل و حمل ،لاجسٹک اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں