ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے علاقے میں  ہنگامی حالات کا  اعلان کر دیا

نیوزوم نے کہا کہ وہ عوام کو طوفان کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے متحرک ہو رہے ہیں۔ گورنر نیوزوم نے کہا، "ہنگامی حالات کا مقصد   ریاست کے  طوفان میں گھرنے   اور اس موقع پر  اور مقامی حکام  کی جانب سے فوری طور پر کاروائی کرنا ہے

1928458
ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے علاقے میں  ہنگامی حالات کا  اعلان کر دیا

 امریکہ  کی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے شدید طوفان کے بہت جلد پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں لینے کے خدشےکے پیش نظر  ہنگامی حالات کا  اعلان کر دیا ہے ۔

نیوزوم نے کہا کہ وہ عوام کو طوفان کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے متحرک ہو رہے ہیں۔

گورنر نیوزوم نے کہا، "ہنگامی حالات کا مقصد   ریاست کے  طوفان میں گھرنے   اور اس موقع پر  اور مقامی حکام  کی جانب سے فوری طور پر کاروائی کرنا ہے۔

ہنگامی حالات  کے دائرہ کار میں عوام سے غیر ضروری سفر  کرنے سے اجتناب کرنے کو کہا مگیا ہے۔

رہائشیوں سے کہا گیا کہ وہ تین دن کے لیے کھانا اور پانی ذخیرہ کریں، اور فریزر اور ریفریجریٹرز کو صرف ضرورت پر ہی چلائیں۔

کیلیفورنیا میں حالیہ دنوں میں شدید بارش اور برف باری ہوئی کی اطلاعات مل رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں