سینیگال: مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا،10 افراد زخمی
وزیر مواصلات الملک نادیا نے بتایا کہ ایئر سنینیگال کا ایک مسافر طیارہ باماکو پرواز کے لیے رن وے پر تھا جب یہحادثہ پیش آیا جس میں 79 مسافر،دو پائلٹ اور عملے کے 4 افراد سوار تھے
2137639
سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ایک مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
وزیر مواصلات الملک نادیا نے بتایا کہ ایئر سینیگال کا ایک مسافر طیارہ باماکو پرواز کے لیے رن وے پر تھا جب یہ حادثہ پیش آیا جس میں 79 مسافر،دو پائلٹ اور عملے کے 4 افراد سوار تھے ۔
بتایا گا ہے کہ اس حادثے میں 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔