جاپان میں 5.4 شدت کا زلزلہ
جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق، فوکوشیما میں یہ زلزلہ مقمای وقت کے مطابق صبح سوا آٹھ بجے آیا جس کا مرکز تیرانوے کلومیٹر گہرائی میں تھا
1814348
![جاپان میں 5.4 شدت کا زلزلہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/65a6/0c2f/251f/6232d4458678c.jpg?time=1719252026)
شمال مشرقی جاپان کے شہر فوکوشیما میں 5.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق، فوکوشیما میں یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح سوا آٹھ بجے آیا جس کا مرکز تیرانوے کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
زلزلے کے بعد سونامی کا الارم نہیں دیا گیا ۔
ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی نے زلزلے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت جزوی طو رپر ملتوی کر دی تھی۔
علاوہ ازیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فوکوشیما دائی جی داءی نی میں واقع توکائی ٹو جوہری تنصیب میں کسی قسم کا ناخشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔
متعللقہ خبریں
![نائجیریا، ریاست کاتسینا میں مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/99bb/6587/8e00/66791349a4b59.jpg?time=1719252026)
نائجیریا، ریاست کاتسینا میں مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں بھیج دیا گیا ہے اور اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں