شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کے علاقے پر اشتعال انگیز فائرنگ

یان ہاپ خبر ایجنسی کے مطابق،جنوبی کوریا کی  قومی سلامتی کونسل نے بتایا کہ جنوبی صوبہ پیونگان کے مغربی ساحلوں پر شمالی کوریا نے چار مرتبہ اشتعال انگیزی فائرنگ کی

1798636
شمالی کوریا کی  جنوبی کوریا کے علاقے پر اشتعال انگیز فائرنگ

جنوبی کوریا  کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے راکٹ شکن ہتھیاروں سے بحیرہ زرد میں اس کے ایک علاقے پر حملہ کیا ہے۔

 یان ہاپ خبر ایجنسی کے مطابق،جنوبی کوریا کی  قومی سلامتی کونسل نے بتایا کہ جنوبی صوبہ پیونگان کے مغربی ساحلوں پر شمالی کوریا نے چار مرتبہ اشتعال انگیزی فائرنگ کی ۔

جنوبی کوریائی حکام کا کہنا ہے کہ  اس واقعے سے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کا ماحول بڑھے گا۔

یاد رہے کہ سولہ مارچ کو شمالی کوریا نے ایک میزائل تجربے کی ناکام کوشش کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں