ترکی کا فلاڈیلفیا شہر میں لگنے والی آگ پر امریکہ سے اظہار تعزیت

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلاڈیلفیا، امریکہ میں ایک عمارت میں لگنے والی آگ میں بہت سے لوگوں  کے  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے اور زخمی ہونے پر شدید دکھ پہنچا ہے

1757919
ترکی کا فلاڈیلفیا شہر میں لگنے والی آگ پر امریکہ سے اظہار تعزیت

ترکی نے فلاڈیلفیا شہر میں لگنے والی آگ پر امریکہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلاڈیلفیا، امریکہ میں ایک عمارت میں لگنے والی آگ میں بہت سے لوگوں  کے  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور زخمی ہونے پر شدید دکھ پہنچا ہے، ہم امریکہ کے عوام اور حکومت سے تعزیت کرتے ہیں، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔

شہر میں گزشتہ روز 3 منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 13 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔



متعللقہ خبریں