میکسیکو، مسلح حملے میں 13 افراد ہلاک

حملہ آور منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے جتھوں سے تعلق رکھتے ہیں

1604378
میکسیکو، مسلح حملے میں 13 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک پولیس قافلے پر مسلح حملے میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

ملک کے جنوبی  شہر حرینہ میں وزارتی  ملازمین کی حفاظت پر مامور پولیس قافلے   کے برخلاف مسلح افراد نے گھات لگائی۔

بندوقوں کے  ساتھ گولیوں کا نشانہ بنائے گئے قافلے  میں شامل 8 پولیس  اہلکار اور 5 سول ملازمین ہلاک ہو گئے، اس دوران تین افراد زخمی بھی ہوئے۔

حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو  گئے، زخمیو ں کو جوار کے اسپتالوں میں زیرِ علاج لے لیا گیا۔

صوبائی  اٹارنی جنرل اور میکسیکو ریاستی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ حملہ آور منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے جتھوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے علاقائی سیکیورٹی قوتوں کو متعین کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں