صومالیہ، پارلیمان کے داخلی دروازے پر دہشت گرد حملہ

اس دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو سیکیورٹی قوتوں کو منتقل کر دیا گیا ہےتو حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی

1582779
صومالیہ، پارلیمان کے داخلی دروازے پر دہشت گرد حملہ

صومالیہ  کے دارالحکومت موغا دیشو میں پارلیمنٹ کی عمارت کی چیک پوسٹ پر ایک شدید دھماکہ ہوا ہے۔

سیکیورٹی حلقو ں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  چیک پوسٹ پر دھماکہ خیز مواد لادی گئی ایک گاری کو دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔

اس دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو سیکیورٹی قوتوں کو منتقل کر دیا گیا ہےتو حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

خیال رہے کہ دہشت گرد تنظیم الا شباب ملک میں اکثر و بیشتر سیکیورٹی قوتوں اور شہری آبادیوں کو ہدف بنانے والے حملو ں کی مرتکب ہوتی رہتی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں