نائیجیریا میں مسلح حملہ، درجنوں ہلاک و زخمی

مقامی میڈیا کے مطابق ، نائیجریئن فضائیہ   نے گزشتہ دنوں  صوبہ کادونا  پر بمباری کی تھی جس کے بعد  بعض مسلح افراد نے  مختلف دیہاتوں پر حملہ کر دیا جن میں 30 افراد  ہلاک  اور متعدد زخمی ہو گئے

1370043
نائیجیریا میں مسلح حملہ، درجنوں ہلاک و زخمی

شمال مغربی نائیجیریا     کے ایک مسلح حملے میں 30 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی میڈیا کے مطابق ، نائیجریئن فضائیہ   نے گزشتہ دنوں  صوبہ کادونا  پر بمباری کی تھی جس کے بعد  بعض مسلح افراد نے  مختلف دیہاتوں پر حملہ کر دیا ۔

 ان حملوں میں 30 افراد  ہلاک  اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 صوبائی انتظامیہ نے ان حملوں کے بارے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا ۔

 حالیہ دنوں میں    موٹر سائیکل سواروں کے مسلح حملوں کی وجہ سے  ملک کے بعض علاقوں میں  موٹر سائیکلوں کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں