کولمبیا، ایک چھوڑا طیارہ رہائشی علاقے پر جا گرا

کولمبین وزارت مواصلات  کے ادارے برائے سول ایویشین  نے اس حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں

1270248
کولمبیا، ایک چھوڑا طیارہ رہائشی علاقے  پر جا گرا

کولمبیا میں ایک  طیارے کے رہائشی علاقے پر گرنے سے 7 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

کولمبیا کے علاقے کاوکا کے شہر پوپایان میں Piper  پی اے۔31 قسم کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا،  طیارے پر سوار 9 افراد میں سے سات ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہو ئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ تیسرا زخمی  طیارہ گرنے والے مقام  کے جوار میں موجود ایک بچہ ہے۔

طیارے کے گرنے کی وجہ کا تا حال تعین نہیں ہو سکا تو کولمبین وزارت مواصلات  کے ادارے برائے سول ایویشین  نے اس حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں