شمالی کوریا نے چینی وزیراعظم کو دورے کی دعوت دے دی

جاپانی خبر ایجنسی کیودو  نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے  خبر دی ہے کہ  پیانگ یانگ انتظامیہ   نے یہ دعوت دونوں ممالک کے درمیان 70 سالہ سفارتی تعلقات کی خوشی کی مناسبت سے دی ہے

1268232
شمالی کوریا نے چینی وزیراعظم  کو دورے کی دعوت دے دی

شمالی کوریا  نے چینی وزیر اعظم  لی کی چیانگ کو  دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

 جاپانی خبر ایجنسی کیودو  نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے  خبر دی ہے کہ  پیانگ یانگ انتظامیہ   نے یہ دعوت دونوں ممالک کے درمیان 70 سالہ سفارتی تعلقات کی خوشی کی مناسبت سے دی ہے ۔

 امید ہے  کہ اس دورے کے دوران  لی کی چیانگ  شمالی  کوریائی لیڈر کم یونگ ان سے بھی بالمشافیہ ملاقات کریں گے۔

لی کی چیانگ سن 2013 کے بعد  سے شمالی کوریا کا  پہلا دورہ کرنے والے چینی وزیراعظم ہونگے۔



متعللقہ خبریں