وسطی امریکہ میں 6.1 کی شدت سے زلزلہ

وسطی امریکہ کے ممالک پاناما اور کوسٹا ریکا کی سرحد پر 6.1 کی شدت سے زلزلہ

1199869
وسطی امریکہ میں 6.1 کی شدت سے زلزلہ

وسطی امریکہ کے ممالک پاناما اور کوسٹا ریکا کی سرحد پر 6.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکہ کے زولوجک ریسرچ سینٹر USGS کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں ملکوں کی سرحد پر واقع قصبے پلازہ ڈی کائسن  کے 7 کلو میٹر جنوب میں   6.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 37 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں