سوڈان میں فوج سرکاری ٹی وی عمارت میں داخل ہو گئی،اہم اعلان کی توقع

قومی ٹیلی ویژن  چینل المایادین نے  اعلان کیا ہے کہ فوج    نے صدر عمر البشیر کی حکومت کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بارے میں فوج جلد ہی ٹی وی پر  عوام  کو  مطلع کرے گی

1180987
سوڈان میں فوج سرکاری ٹی وی عمارت میں داخل ہو گئی،اہم اعلان کی توقع

سوڈان   میں فوج قومی  ٹیلی ویژن  کی عمارت میں داخل ہو گئی ۔

قومی ٹیلی ویژن  چینل المایادین نے  اعلان کیا ہے کہ فوج    نے صدر عمر البشیر     کی حکومت کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بارے میں فوج جلد ہی ٹی وی پر  عوام  کو  مطلع کرے گی ۔

ملک میں  روٹی کی قیمتوں میں  اضافے کے بعد پورٹ سوڈان سے  شروع ہونے والے مظاہروں نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں  لے  لیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں