قازقستان میں ہیلی کاپٹر گرگیا،13 افراد ہلاک

قازقستان میں  ایم آئی -8 قسم کا ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں سوار 13 افراد ہلاک ہو گئے

1172204
قازقستان میں ہیلی کاپٹر گرگیا،13 افراد ہلاک

قازقستان میں  ایم آئی -8 قسم کا ہیلی کاپٹر گر گیا ۔

 محکمہ دفاع کےمطابق ، اس حادثے میں   13 افراد ہلاک ہو گئے 

 حادثےکا سبب خراب موسمی حالات بتایا گیا ہے۔

 ملکی صدر قاسم جومرد توکائیف نے سوشل میڈیا پر   اس واقعے پر افسوس کرتےہوئے  حادثےکی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

توکائیف نے  ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے بھی تعزیت کی ہے۔



متعللقہ خبریں