ایران جلد ہی اپنا تیل بیچنے کو ترسے گا: پومپیئو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایرانی تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر ختم کرنے کوشش میں ہے
![ایران جلد ہی اپنا تیل بیچنے کو ترسے گا: پومپیئو](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/6e47/2fb0/92af/5c62675430db2.jpg?time=1719265703)
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایرانی تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر ختم کرنے کوشش میں ہے ۔
پومپیئو نے دعوی کیا کہ امریکی دباو کے نتیجے میں ایرانی تیل کی عالمی تجارت میں حصے داری کافی کم ہو چکی ہے اور وہ اس کی برآمدات میں ناکام ہو چکا ہے۔
سیرا ویک انرجی اجلاس سے خطاب میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ، عراق کی خود مختاری اور اس کی ترقی کےلیے کام کر رہا ہے جبکہ ایران خطے میں توانائی کے بل بوتے پر اپنی ریاستی دھاک جمانے کی فکر میں ہے جسے ختم کرنے ، ایرانی عوام کے مطالبات کو منوانے اور دہشت گردی کے خطرات اور مشرق وسطی میں عدم استحکا م کم کرنے کےلیے ایران کو قائل کرنے کی بہت کوششیں کیں ہیں۔
متعللقہ خبریں
![نائجیریا، ریاست کاتسینا میں مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/99bb/6587/8e00/66791349a4b59.jpg?time=1719265703)
نائجیریا، ریاست کاتسینا میں مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں بھیج دیا گیا ہے اور اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں