نائیجیریا: بعض نا معلوم افراد کا حملہ،17 افراد ہلاک

صوبہ بینیو کے محکمہ لویس کے سربراہ ایترور اکاسے کے مطابق  یہ واقعہ اگاتو  بنامی علاقے میں پیش آیا  جہاں بعض نا معلوم افراد  کے حملے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال پہنچا دیا گیا ہے

1149463
نائیجیریا: بعض نا معلوم افراد کا حملہ،17 افراد ہلاک

نائیجیریا  کے   ایک مسلح حملے میں  17 افراد ہلاک ہو گئے۔

 صوبہ بینیو کے محکمہ لویس کے سربراہ ایترور اکاسے    کے مطابق  یہ واقعہ اگاتو  بنامی علاقے میں پیش آیا  جہاں بعض نا معلوم افراد  کے حملے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

 علاقے میں  اکثر و بیشتر کاشت کاروں    کے درمیاں جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں جبکہ   فولانی قبیلے  کا کہنا ہے کہ  کاشت کار  ہمارے مویشی چوری اور ہم پر حملہ کرتے رہتے ہیں۔

 دریں اثنا٫ ،فولانی نسل  کاشت کار وں پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ  مسیحیوں کے اکثریتی جنوبی علاقوں  میں  18 ویں صدی کے   عالم دین شیخ عثمان دان فودیو کی تعلیمات     پھیلا رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں