نائیجیریا میں ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا،7 افراد ہلاک متعدد زخمی

نائیجیریا  کے صوبے انامبرا میں ایک ٹینکر  میں دھماکے سے 7 افراد ہلاک  اور متعدد زخمی ہو گئے

1142504
نائیجیریا میں ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا،7 افراد ہلاک متعدد زخمی

نائیجیریا  کے صوبے انامبرا میں ایک ٹینکر  میں دھماکے سے 7 افراد ہلاک  اور متعدد زخمی ہو گئے۔

انامبرا پولیس کے ترجمان  ہارونہ محمد   کا کہنا  ہے  کہ   حادثہ  اوکا  نامی علاقے میں   پیش آیا جہاں نامعلوم  سبب کے باعث  ایک ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی ۔

 زخمیوںک و  اسپتال پہنچا دیا گیا  ہے  کہ  حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں