امریکہ نے ونیزویلا میں بغاوت کی منصوبہ بندی کی ہے

امریکہ نے مخالفت کو اکساتے ہوئے بغاوت کی حوصلہ افزائی کی ہے

1132996
امریکہ نے ونیزویلا میں بغاوت کی منصوبہ بندی کی ہے

ونیزویلا کے وزیر خارجہ جورجے آری آزے  نے گوئدو کو عبوری صدر تسلیم کرنے والے امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی۔

آری آزے نے ٹویٹر پیغام میں  کہا ہے کہ " امریکی حکومت کا   ونیزویلا  میں بغاوت کی کوشش کرنے والوں کےپسِ پردہ نہیں بلکہ اس کے برعکس ان کی قیادت کرتے ہوئے ، اپنے آپ کو خفیہ  رکھنے کی ضرورت بھی محسوس  نہیں کی جو کہ ایک توجہ طلب امر ہے۔ بغاوت کی منصوبہ بندی واشنگٹن  میں کی گئی   تھی  اور امریکہ  دنیا کی سیٹ لائٹ  حکومتوں اور  اداکاروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے  اپنے عزائم کو پورا کرنے میں مصروف ہے۔ "



متعللقہ خبریں