کولمبیا: پولیس اکیڈمی پر حملہ،8 افراد ہلاک درجنوں زخمی
کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں پولیس اکیڈمی پر کار بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے
1128173
کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں پولیس اکیڈمی پر کار بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کے مطابق ،دھماکے کے نتیجے میں پولیس مرکز کی عمارت کو نقصان پہنچا اور متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
حفاظتی حکام نے 8 افراد کے ہلاک ہونے کے تصدیق کی ہے جبکہ 30 زخمی بتائے ہیں
متعللقہ خبریں
غزہ میں "جنگ کے بعد قائم کیے جانے والے عسکری یونٹ کی قیادت ایک امریکی کرے گا، دعوی
غزہ پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد، ایک سیکورٹی فورس کا تقرر کیا جائے گا