روس: عمارت میں گیس دھماکہ،3 افراد ہلاک 3 زخمی

روسی علاقے اُورال  میں کثیر المنزلہ  عمارت   میں گیس دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں  3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے

1116471
روس: عمارت میں گیس دھماکہ،3 افراد ہلاک 3 زخمی

  روسی علاقے اُورال  میں کثیر المنزلہ  عمارت   میں گیس دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں  3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ  صبح 4 بجے  پیش آیا   جس کے نتیجے میں  عمارت کا ایک حصہ  مکمل طور پر تباہ ہو گیا  ۔

 دھماکے کے بعد عمارت سے  10 افراد کو باہر نکال لیا گیا مگر 79 تاحال لا پتہ ہیں۔

 تلاش کا کام جاری ہے ۔

 



متعللقہ خبریں