مالی:نامعلوم افراد کا حملہ،47 عام شہری ہلاک

شمالی  مالی میں نامعلوم افراد نے حملہ کرتے47 شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے

1106641
مالی:نامعلوم افراد کا حملہ،47 عام شہری ہلاک

شمالی  مالی میں نامعلوم افراد نے حملہ کرتے47 شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

 خبر  کےمطابق ،نائجر کی سرحد سے متصل مالی کے علاقوں میں یہ کارروائی  گزشتہ بدھ کو کی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور انہوں نے میناکا  علاقے  میں شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔

 مقامی حکام نے کہا ہے کہ اس حملے میں طوراق  برادری کے افراد کو نشانہ بنایا گیا۔

مالی میں  سن 2012 سے  جاری علیحدگی پسند حملے جاری ہیں جہاں اقوام متحدہ کی15 ہزار نفری  پر مشتمل   امن فوج بھی تعینات ہے ۔



متعللقہ خبریں