میکسیکو :6 ہزارلاوارث نعشیں سرد خانوں میں

میکسیکو  میں حالیہ 5 سالوں کے دوران   قتل ہونے والے 6 ہزار نعشوں کی شناخت  تاحال نہ ہوسکی جو کہ مختلف سردخانوں میں پڑی تھیں

1067216
میکسیکو :6 ہزارلاوارث نعشیں سرد خانوں میں

میکسیکو  میں حالیہ 5 سالوں کے دوران   قتل ہونے والے 6 ہزار نعشوں کی شناخت  تاحال نہ ہوسکی  ۔

 مقامی ذرائع کے مطابق ،  5930 افراد کی نعشیں   مختلف سرد خانوں میں   لاوارث پڑی  تھیں  جنہیں اب  حکام نے  اجتماعی قبر   میں دفن کروا دیا ہے۔

 گزشتہ ماہ بھی قتل کیے جانے والے 400 افراد کی نعشیں بازیاب ہوئیں  جن میں سے صرف 40  کے ورثا٫  کو نعشیں سپرد کی گئیں ۔

 محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ   سال رواں کی پہلی شش ماہی کے دوران ملک بھر میں  15973   قتل کی وارداتیں ہوئیں   جس میں  گزشتہ سال کے مقابلے میں  تقریباً  16 فیصد اضافہ ہوا۔



متعللقہ خبریں