اوزبکستان:مسافر بس کا گیس سیلنڈر پھٹ گیا،5 افراد ہلاک متعدد زخمی

اوزبکستان میں ایک مسافر بس  کا گیس سیلنڈر پھٹنے سے 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے

1052200
اوزبکستان:مسافر بس کا گیس سیلنڈر پھٹ گیا،5 افراد ہلاک متعدد زخمی

 اوزبکستان   میں ایک مسافر بس     کا گیس سیلنڈر پھٹنے سے 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔

 حکام کے مطابق ، یہ حادثہ بخارا شہر میں  واقع ایک پٹرول  اسٹیشن  پر اُس وقت پیش آیا جب  بس  گیس بھروانے کے بعد   اسٹیشن سے جانے لگی ۔

 اس واقعے میں  5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے ۔



متعللقہ خبریں