جنوبی سوڈان: طرفین کے درمیان امن معاہدہ

جنوبی سوڈان کے صدر سلوا كير نے باغی لیڈر ريك ماشر کے ساتھ امن معاہدہ کیا ہے اور نئے امن معاہدے کے مطابق مسٹر ریک ماشر کو ان کےنائب صدر کے عہدہ پر بحال کیا جائے گا

1048616
جنوبی سوڈان: طرفین کے درمیان امن معاہدہ

جنوبی سوڈان کے صدر سلوا كير نے باغی لیڈر ريك ماشر کے ساتھ امن معاہدہ کیا ہے اور نئے امن معاہدے کے مطابق مسٹر ریک ماشر کو ان کےنائب صدر کے عہدہ پر بحال کیا جائے گا۔
جنوبی سوڈان نے گزشتہ روز  بیان جاری کرکے کہا کہ ہمیں اس معاہدے کا فائدہ اٹھا کر جنوبی سوڈان کے لوگوں کے لئے امن کو یقینی بنانا ہوگا۔
امریکہ، برطانیہ اور ناروے نے اس نئے امن معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔



متعللقہ خبریں