مالی:فرانسیسی فوجیوں پر کار بم حملہ 4 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

مالی  میں متعین فرانسیسی فوجیوں  پر کار بم حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے

1003884
مالی:فرانسیسی فوجیوں پر کار بم حملہ 4 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

مالی  میں متعین فرانسیسی فوجیوں  پر کار بم حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام  کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ  گاو نامی  شہر میں  گشت کے دوران پیش آیا۔

مالی کی وزارت داخلہ کے مطابق ، اس حملے میں   31 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں 8 فرانسیسی فوجی شامل ہیں۔

 واضح رہے کہ  گزشتہ 3 دنوں کے دوران  حفاظتی قوتوں پر یہ تیسرا حملہ  تھا ۔



متعللقہ خبریں