کولمبیا: زیر تعمیر پل گر گیا،9 مزدور گر کر ہلاک

کولمبیا  کے شہر  ویلا ویکینسیو  اور دارالحکومت بوگوٹا کو آپس میں منسلک کرنے والا  زیر تعمیر پل ٹوٹ گیا جس کے نتیجےمیں 9 مزدور ہلاک ہو گئے

889231
کولمبیا: زیر تعمیر پل گر گیا،9 مزدور گر کر ہلاک

کولمبیا  کے شہر  ویلا ویکینسیو  اور دارالحکومت بوگوٹا کو آپس میں منسلک کرنے والا  زیر تعمیر پل ٹوٹ گیا جس کے نتیجےمیں 9 مزدور ہلاک ہو گئے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  ہلاک شدگان کی نعشیں  جائے حادثہ سے نکالتےہوئے اسپتال پہنچا دی گئی ہیں  جبکہ  صلیب احمر  اور  دیگر مقامی امدادی ادارے  ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔

  اس زیر تعمیر پل کی طوالت 446 میٹر تھی جو کہ سطح زمین سے   280 میٹر  بلندی پر تھا جہاں سے یہ مزدور  وادی میں گرتےہوئے  ہلاک ہوئے۔



متعللقہ خبریں