نائیجریا میں ایک فوجی یونٹ پر حملے کے نتیجے پانچ فوجی ہلاک 30 لاپتہ
مقامی ذرائع کے مطابق ملک کے شمال مشرقی صوبے" یوبے " کے فوجی یونٹ پر نا معلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا
880074
نائیجریا میں ایک فوجی یونٹ پر کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 30 فوجی لاپتہ ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق ملک کے شمال مشرقی صوبے" یوبے " کے فوجی یونٹ پر نا معلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ۔
اس حملے کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ 30 فوجی لاپتہ ہیں ۔ لاپتہ فوجیوں کے بارے تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
غزہ میں اسرائیلی نشل کشی کو پورا ایک سال بیت گیا
غزہ میں اسرائیل کی 1 سال سے جاری نسل کشی کے خلاف امریکہ کے کئی شہروں میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا
میکسیکو:بلدیہ میئر قاتلانہ حملے میں ہلاک
میکسیکو کے صوبے گویریرو کے صدر مقام چلپان جیگو کے میئر الیہاندرو آرکوس قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے