امریکہ سے ہمیں بچانے میں روس مدد کرے: سوڈانی صدر

ڈانی صدر عمر البیشر نے کہا ہے کہ امریکہ سے لاحق خطرات کی وجہ سے انہیں اپنے ملک کے تحفظ کی خاطر روس کی مدد  چاہیئے

854109
امریکہ سے ہمیں بچانے میں روس مدد کرے: سوڈانی صدر

سوڈانی صدر عمر البیشر نے کہا ہے کہ امریکہ سے لاحق خطرات کی وجہ سے انہیں اپنے ملک کے تحفظ کی خاطر روس کی مدد  چاہیئے۔

گزشتہ   روز سوچی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے شام میں روسی فوج کی کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ماسکو حکومت کے ساتھ عسکری تعاون کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر پوٹن نے اس افریقی ملک کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔



متعللقہ خبریں