امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کا واقعہ،5 افراد ہلاک

گزشتہ روز شمالی کیلیفورنیا کے ایک گھر میں فائرنگ  کا واقعہ ہوا جو بڑھتے بڑھتے ایلیمنٹری اسکول تک جا پہنچاجس  کے دوران 5افراد ہلاک جبکہ دو بچے زخمی ہوئے

847763
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ  کا واقعہ،5 افراد ہلاک

گزشتہ روز شمالی کیلیفورنیا کے ایک گھر میں فائرنگ  کا واقعہ ہوا جو بڑھتے بڑھتے ایلیمنٹری اسکول تک جا پہنچاجس  کے دوران 5افراد ہلاک جبکہ دو بچے زخمی ہوئے۔

مقامی حکام کے مطابق، پولیس نے گولی چلا کر حملہ آور کو ہلاک کردیا۔

 بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں  7زخمی افراد  اسپتال داخل کردیا گیا ہے۔

مقامی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ  گزشتہ صبح آٹھ بجے رینچو تہاما ایلیمنٹری اسکول کے قریب کئی بار گولیاں چلیں ۔

تہاما کاؤنٹی کے معاون پولیس سربراہ، فِل جانسٹن نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ مسلح شخص  ہدف بنا کر فائر کھول دیتا تھا۔



متعللقہ خبریں