امریکی وفد کی میانمار آمد،روہنگیا مسلمانوں کا مسئلہ حل کرنے پر زور

دفتر خارجہ کی ترجمان  ہیتھر نوئرٹ  نے  بتایا کہ  محکمہ خارجہ کے وفد نے سائمن ہین شا کی  قیادت میں  میانمار او بنگلہ دیشی  حکام سے  ملاقات کی اور صورت حال کا جائزہ لیا

838296
امریکی وفد کی میانمار آمد،روہنگیا مسلمانوں کا مسئلہ حل کرنے پر زور

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب مشیر  سائمن ہین شا  نے میانمار میں  اعلی حکام سے  ملاقات کی ۔

  دفتر خارجہ کی ترجمان  ہیتھر نوئرٹ  نے  بتایا کہ  محکمہ خارجہ کے وفد نے    سائمن ہین شا کی  قیادت میں  میانمار او بنگلہ دیشی  حکام سے  ملاقات کی اور صورت حال کا جائزہ لیا ۔

  ترجمان نے  یہ کہنے سے گریز کیا کہ آیا  امریکی حکام  میانمار کی فوج سے  رابطہ کریں گے یا نہیں مگر اتنا ضرور کہا کہ امریکی وفد میانمار  کے حکام پر اس مسئلے کے حل کےلیے دباو  ضرور ڈالے گا۔



متعللقہ خبریں