نائیجیریا میں دہشتگرد حملہ،13 افراد ہلاک
مغربی افریقی ملک نائیجریا کے شمال مشرق میں واقع میدو غوری شہر میں ہوئے ایک خودکش حملے میں 13افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے
832149
مغربی افریقی ملک نائیجریا کے شمال مشرق میں واقع میدو غوری شہر میں ہوئے ایک خودکش حملے میں 13افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔
مقامی پولیس کمشنر ڈامین چوکوو نے بتایا ہے کہ یہ خود کش حملہ شہر کے مونا گیراج علاقہ میں ہوا۔
ماضی میں بوکو حرام نامی دہشتگرد تنظیم متعلقہ علاقے میں حملوں میں ملوث رہی ہے جس پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
متعللقہ خبریں
غزہ میں "جنگ کے بعد قائم کیے جانے والے عسکری یونٹ کی قیادت ایک امریکی کرے گا، دعوی
غزہ پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد، ایک سیکورٹی فورس کا تقرر کیا جائے گا