روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بند کی جائے،عرب لیگ کا مطالبہ

عرب لیگ نے اپنے  تحریری اعلامیئے میں  حکومت میانمارسے مطالبہ کیا کہ  روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کی تحقیقات کرواتےہوئے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا  جائے

802767
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بند کی جائے،عرب لیگ کا مطالبہ

عرب لیگ اور عرب  پارلیمان نےاراکان مسلمانوں  کی نسل کشی پر   شدید  برہمی کا اظہار کیا ہے۔

 عرب لیگ نے اپنے  تحریری اعلامیئے میں  حکومت میانمار  سے مطالبہ کیا کہ  روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت   کی تحقیقات  کرواتےہوئے  مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا  جائے۔

 عرب پارلیمان نے بھی اپنے ایک بیان میں  اقوام متحدہ ، آسیان اور اسلامی تعاون تنظیم سے روہنگیا مسلمانوں  کی نسل کشی رکوانےکےلیے اختیارات استعمال کرنے کی درخواست کی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں