کونگو: ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی،6 ماہی گیر ہلاک
بتایا گیا ہے کہ کونگو کے جنوب مشرق میں واقع البرٹ نامی جھیل میں ڈوبنے والی اس کشتی پر 12 ماہی گیر سوار تھے جن میں سے 6 ہلاک ہو گئے
783595
جمہوریہ کونگو میں ماہی گیروں کی ایک کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ ملک کے جنوب مشرق میں واقع البرٹ نامی جھیل میں ڈوبنے والی اس کشتی پر 12 ماہی گیر سوار تھے جن میں سے 6 ہلاک ہو گئے ۔
ملک میں پرانی اور خراب کشتیوں کا استعمال حادثات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔
گزشتہ مہینے بھی کاسائی نامی جھیل میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے 27 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔
متعللقہ خبریں
روس: صدر پوتن نے اپنی شرائط کا اعلان کر دیا
روس کے بغیر یوکرین اور یورپ کی سلامتی کا حل تلاش کرنا ناممکن ہے: صدر ولادی میر پوتن