امریکہ، کیلیفورنیا میں ایک نجی طیارہ گر کر تباہ

2 افراد   کے ہلاک ہونے والے اس حادثے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں

2153033
امریکہ، کیلیفورنیا میں ایک نجی طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں  ایک چھوٹے  نجی طیارے کے حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

"Luscombe 8" قسم  کا ایک  انجن والا طیارہ شمالی کیلیفورنیا میں  جنوبی  تاہوئے  جھیل کے علاقے کے قریب پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

2 افراد  کے ہلاک ہونے والے اس حادثے  پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں