وسطی افریقہ: ٹرک قابو سے باہر ہوکرالٹ گیا،درجنوں ہلاک و زخمی

وسطی جمہوریہ افریقہ  میں  ایک ٹرک قابو سے باہر ہو کر الٹ گیا جس میں سوار 77 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہو گئے

765644
وسطی افریقہ: ٹرک قابو سے باہر ہوکرالٹ گیا،درجنوں ہلاک و زخمی

وسطی  جمہوریہ افریقہ  میں  پابندی کے باوجود  ٹرک پر سواریاں بٹھانا حادثے کا سبب بن  گیا ۔

اس حادثے میں ٹرک الٹنے سے  77 افراد ہلاک ہو گئے جو کہ  بامباری  نامی علاقے میں  پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ٹرک قابو سے باہر ہو کر الٹ گیا جس میں  66 افراد زخمی بھی ہوئے۔

 حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



متعللقہ خبریں