چین  کے وزیر اعظم  لی کی چیانگ کا امریکہ کے پیرس معاہدےمیں شمولیت برقرار نہ رکھنےپر تشویش

جرمنی  میں اپنے مذاکرات  جاری رکھنے والے  چن کے وزیر اعظم  نے جرمنی کی چانسلر  انگیلا مرکل    کے ہمراہ  مشترکہ طور پر پریس کانفرس  سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی پیرس معاہدے میں شمولیت برقرار نہ رکھنے سے متعلق  اپنے شدید تحفظات کا اظہار  کیا

743879
چین  کے وزیر اعظم  لی کی چیانگ کا امریکہ کے پیرس معاہدےمیں شمولیت برقرار نہ رکھنےپر تشویش

چین  کے وزیر اعظم  لی کی چیانگ نے  پیرس   آب و ہوا   میں تبدیلی سے متعلق  سمجھوتے   سے متحدہ امریکہ   کے  نکلنے کے بارے میں  متحدہ امریکہ کے صدر  ڈونلڈ  ٹرمپ کو   بین الاقوامی ذمہ داریوں کا احساس دلواتے ہوئے متنبہ کیا ہے۔

جرمنی  میں اپنے مذاکرات  جاری رکھنے والے  چن کے وزیر اعظم  نے جرمنی کی چانسلر  انگیلا مرکل    کے ہمراہ  مشترکہ طور پر پریس کانفرس  سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی پیرس معاہدے میں شمولیت برقرار نہ رکھنے سے متعلق  اپنے شدید تحفظات کا اظہار  کیا ۔

اس سے قبل   متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ   کا عندیہ دے چکے ہیں کہ وہ  پیرس سمجھوتے کو برقرا نہ رکھ سکیں گے۔

چینی وزیراعظم  لی  کی چیانگ ان دنوں  جرمنی کے دورے پر ہیں۔

 گزشتہ برس کے اختتام پر پیرس میں طے پانے والے اس عالمی معاہدے پر ایک سو پچانوے ممالک نے دستخط کیے تھے۔



متعللقہ خبریں