نائیجریا میں بوکو حرام کے خلاف کاروائی، 126 دہشت گرد گرفتار
نائیجریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کاروائیوں میں 126 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
735199
نائیجریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کاروائیوں میں 126 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
نائیجریا کے صوبہ بورنو کے جنرل لکی ایرابور نے کہا ہے کہ بوکو حرام نے دو ہفتے قبل میدوگوری کے ساقبون گاری قصبے پر حملہ کیا تھا جس کے بعد سلامتی قوتوں نے علاقے میں وسیع پیمانے پر فوجی کاروائی شروع کرتے ہوئے تنظیم کے 126 اراکین کو گرفتار کر لیا ہے ۔ان کاروائیوں میں 8 فوجی زخمی بھی ہو گئے ہیں ۔
متعللقہ خبریں
صومالیہ، دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف کاروائیوں میں تنظیم کے 59 ارکان غیر فعال
ملک کے گالگادود اور وسطی شابل علاقوں میں تنظیم کے خلاف فوجی کاروائیاں کی گئیں