ٹوکیو میں 54 سال بعد پہلی بارماہ نومبر میں برفباری

جاپانی شہر ٹوکیو  میں  54 سال بعد پہلی بار نومبر میں برفباری ہوئی ہے ۔

616770
ٹوکیو میں 54 سال بعد پہلی بارماہ نومبر میں برفباری

جاپانی شہر ٹوکیو  میں  54 سال بعد پہلی بار نومبر میں برفباری ہوئی ہے ۔

 محکمہ موسمیات کیمطابق  سرد ہوا کی لہروں نے ملک کے مشرقی اور مغربی علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے اور  ان علاقوں میں درجہ حرارت منفی تین تک پہنچ گیا ہے ۔

آسمان سے گرتے روئی کے گالوں   نے صبح سویرے  پورے شہر پر سفید چادر تان دی ۔ موسم کی اس اچانک تبدیلی سے کچھ شہری پریشان بھی ہوئے لیکن زیادہ نے اس منظر سے خوب کا لطف اٹھایا ۔ برفباری کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر اور کچھ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں ۔



متعللقہ خبریں