بحیرہ روم میں مزید 340 مہاجرین لقمہ اجل بن گئے

بحیرہ روم میں حالیہ دو دنوں میں ہلاک ہونے والے مہاجرین کی تعداد 340 تک پہنچ گئی ہے ۔

613103
بحیرہ روم میں مزید 340 مہاجرین لقمہ اجل بن گئے

بحیرہ روم میں حالیہ دو دنوں میں ہلاک ہونے والے مہاجرین کی تعداد 340 تک پہنچ گئی ہے ۔

مہاجرین کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ 2015 کے مقابلے میں 2016 میں غیر قانونی مہاجرین کی ہلاکتوں کی تعداد میں واضح اضافہ ہوا ہے ۔2016 میں لیبیا اور مصر سے اٹلی جانے کے خواہشمند تقریباً 4500 مہاجرین  بحیرہ روم میں  ڈوب کر ہلاک ہوگئے ہیں ۔ موسم سرما کیوجہ سے موسمی حالات سازگار نہ ہونے کیوجہ سے اموات کی تعداد میں اضافہ ہونا کا خطرہ بڑھ گیاہے ۔



متعللقہ خبریں