امریکہ: تشدد کے مختلف واقعات میں 1 شخص ہلاک،5 زخمی
امریکہ کی دو ریاستوں میں پیش آنے والے پر تشدد واقعات میں 1 شخص اور 5 افراد زخمی ہو گئی
611744
![امریکہ: تشدد کے مختلف واقعات میں 1 شخص ہلاک،5 زخمی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/798a/436a/dedc/582bdd3f8613c.jpg?time=1718393553)
امریکی ریاست اوکلا ہوما کے ہوائی اڈے پر فائَرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔
مقتول کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ہے ۔
اس واقعے کے بعد پولیس نے ہوائی اڈے کو پروازوں کےلیے بند کر دیا ۔
دوسری جانب ریاست اوٹاہ کے ایک اسکول میں چاقو زنی کا واقعہ پیش آیا جس میں 5 طلبہ زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں بعض طلبہ کی حالت نازک ہے جنہیں فوری طور پر اسپتال پہنچا یا گیا ۔
متعللقہ خبریں
روس: صدر پوتن نے اپنی شرائط کا اعلان کر دیا
روس کے بغیر یوکرین اور یورپ کی سلامتی کا حل تلاش کرنا ناممکن ہے: صدر ولادی میر پوتن