امریکہ:صدارتی انتخابات میں ترک صدر ایردوان کو بھی ووٹ مل گیا

معلوم ہوا ہے کہ امریکہ میں کسی رائے دہندہ نے  صدارتی انتخابات کی امیدوار فہرست پر ترک صدر ایردوان کا نام درج کرتےہوئے  اپنا علامتی ووٹ اُنہیں  دے دیا

606624
امریکہ:صدارتی انتخابات میں ترک صدر ایردوان کو بھی ووٹ مل گیا

  امریکی انتخابات کے دوران  صدر رجب طیب ایردوان کے حق میں بھی ووٹ پڑ گیا ۔

  کسی رائے دہندہ نے  ان صدارتی انتخابات  کی  امیدوار فہرست  پر ترک صدر ایردوان کا نام درج کرتےہوئے  اپنا علامتی ووٹ اُنہیں  دے دیا ۔



متعللقہ خبریں