فلپائن میں حائما طوفان، 5 افراد ہلاک

فلپائن کے شمالی علاقے میں آنے والے حائما طوفان سے ابتدائی اطلاعات کیمطابق 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

593369
فلپائن میں حائما طوفان، 5 افراد ہلاک

 

فلپائن کے شمالی علاقے میں آنے والے حائما طوفان سے ابتدائی اطلاعات کیمطابق 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 حکام نے بتایا ہے کہ طوفان کی رفتار 225 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی ۔ طوفان سے متعدد مکانات مسمار ہو گئے ہیں ،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں اور بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے ۔ دریں اثناء علاقے سے ایک لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

فلپائن میں ہر سال 20 کے قریب طوفان آتے ہیں  ۔2013 میں آنے والے حییان طوفان سے 6 ہزار سے زائد افراد ہلاک 4 اور  میلین  افراد بے گھر  ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں