روس اور متحدہ امریکہ کے وزرائے خارجہ جینوا میں یکجا ہو رہے ہیں

اس ملاقات میں شام میں جاری جنگ میں پیشرفت پر تبادلہٴ خیال کیا جا رہا ہے۔ سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں وُزراء خاص طور پر شدت پسند ملیشیا ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف اپنے اپنے فضائی حملوں کو مربوط بنانے پر غور کا جائے گا

560055
روس اور متحدہ امریکہ  کے وزرائے خارجہ  جینوا میں یکجا ہو رہے ہیں

 

آج امریکی وزیر خارجہ جان کیری سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اپنے روسی ہم منصب سیرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔

 اس ملاقات میں شام میں جاری جنگ میں پیشرفت پر تبادلہٴ خیال کیا جا رہا ہے۔ سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں وُزراء خاص طور پر شدت پسند ملیشیا ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف اپنے اپنے فضائی حملوں کو مربوط بنانے اور شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جنیوا امن مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے پر بات کر رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں