امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ،عملہ محفوظ رہا

امریکہ کے  نیم خود مختار علاقے جزیرہ ُگوام  میں ایک  ب 52 قسم کا  بمبار طیارہ  ٹیک  آف کے فوراً بعد گر گیا   مگر  اُس پر   سوار عملے کے سات افراد خوش قسمتی سے زندہ بچ گئے۔

493731

 بتایا گیا ہےکہ یہ طیارہ اپنی معمول کی  پرواز پر تھا  ۔

جزیرہ گوام  بحر اوقیانوس کے شمال مغرب میں جزیرہ ہوائی سے 5 ہزار کلو میٹر  مغرب میں  واقع ہے ۔

 B -52 قسم کا یہ فوجی بمبار طیارہ  طویل منزل سفر کرنے والے اہم فوجی طیاروں میں شامل ہے۔

متعللقہ خبریں