سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کی تعداد 20 تک ہونی چاہیے
ہم مستقل اراکین کی تعداد میں اضافہ کرنے پر مبنی اصلاحات کے خلاف نہیں ہیں، روس
483251
![سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کی تعداد 20 تک ہونی چاہیے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/8fed/809c/92b1/56d9758902e84.jpg?time=1719012462)
صدر رجب طیب ایردوان کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں محض 5 مستقل اراکین کی اجارہ داری ہونے پر نکتہ چینی کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
روس کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے کے نائب ولا دیمر سافرون کووف کا کہنا ہے کہ ہم مستقل اراکین کی تعداد میں اضافہ کرنے پر مبنی اصلاحات کے خلاف نہیں ہیں۔
تا ہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس چیز کے لیے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دو بٹا تین کی حمایت حاصل کرنا لازمی ہے۔
سافرونکووف کا یہ بھی کہنا تھا کہ موثر طور پر کام کرنے کے لیے سلامتی کونسل کے ا راکین کی تعداد 20 سے تجاوز نہیں کرنی چاہیے۔
متعللقہ خبریں
![نتن یاہو کے بیان کہ امریکہ نے ان کو ہتھیار دینے سے انکار کر دیا ہے پر وائٹ ہاوس کا رد عمل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7b7b/ab18/1c47/66752a6db6003.jpg?time=1719012463)
نتن یاہو کے بیان کہ امریکہ نے ان کو ہتھیار دینے سے انکار کر دیا ہے پر وائٹ ہاوس کا رد عمل
امریکہ اسرائیل کو کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ مدد فراہم کرتا ہے