اسرائیل کی فوجی مدد بڑھائی جائے،امریکی سینیٹرز کا صدر کے نام خط

امریکی سینیٹر ز نے  صدر براک اوباما کو ایک  خط  ارسال کرتےہوئے  مطالبہ کیا ہے کہ   امریکی انتظامیہ   اسرائیل کے ساتھ طے شدہ سلامتی کے معاہدے کو توسیع دے جو کہ  سن 2018 میں ختم ہو رہا ہے

478985
اسرائیل کی فوجی مدد بڑھائی جائے،امریکی سینیٹرز کا صدر کے نام خط

امریکی سینیٹر ز نے  صدر براک اوباما کو ایک  خط  ارسال کرتےہوئے  مطالبہ کیا ہے کہ   امریکی انتظامیہ   اسرائیل کے ساتھ طے شدہ سلامتی کے معاہدے کو توسیع دے جو کہ  سن 2018 میں ختم ہو رہا ہے ۔

  تقریباً 100  میں سے 83 سینیٹرز نے  اس مشترکہ خط میں  یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کےلیے  3٫1 بلین ڈالر کی  عسکری  امداد  میں بھی اضافہ کیا جائے اس کے ساتھ ساتھ  اسرائیل کے  تحفظ اور اس کی بقا کےلیے  امریکہ کو ہر ممکنہ  تعاون  کرنا چاہیئے۔

 ڈیموکریٹ  سنیٹرز اور صدارتی امیدوار بارنی سینڈرز  اور ریپبلیکن پارٹی کے  امیدوار  ٹیڈ کروز نے بھی اس خط پر  اپنے دستخط کیے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں